سیکیورٹی اداروں نے گلشن پارک دھماکے کے نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا

سیکورٹی اداروں کو گلشن اقبال پارک دھماکے میں ملوث نیٹ ورک کا سراغ مل گیا ، تحقیقاتی ادارے مظفر گڑھ سے امیر معاویہ اور فیصل آباد سے ذیشان کی گرفتاری کو اہم قرار دے رہے ہیں ۔ ادھر محکمہ داخلہ پنجاب نے تحقیقات میں فوری پیش رفت کے لئے نئی جے آئی ٹی تشکیل دے دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

[مزید پڑھیں:Terror strikes families in Lahore park] [دُنیا لائیو]

Security Forces initiate crack down on terrorists

Security forces, after issuance of a new Standard Operating Procedure have started a new phase of operation against terrorists and their facilitators in Punjab especially the southern area.

[Jang Live] [Express Live] [Times of India] [Dunya Live] [Dunya Live] [Dawn Live] [e-Dawn] [e-Express] [e-Dunya]

Terror strikes families in Lahore park

Terrorism revisited the provincial capital after a year on Sunday as a suicide bomber blew himself up in Gulshan-i-Iqbal Park, a recreation facility thronged by a large number of people on weekends, killing at least 70 people, including women and children, and injuring more than 300 others. 

[Dawn] [Jang] [Express] [Dunya] [Times of India] [New York Times] [Jang Live] [Express Live] [Dunya Live] [Dawn Live] [Express Live] [Times Of India] [Jang Live] [Times of India]

جاسوس کی گرفتاری: پاکستان کا ہندوستان سے احتجاج

دفتر خارجہ نے بلوچستان سے ہندوستانی جاسوس کی گرفتاری پر ہندوستانی ہائی کمشنر کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا اور احتجاجی مراسلہ اُن کے حوالے کیا۔ دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق ہندوستانی ہائی کمشنر گوتم بامبا والے کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا، جہاں سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے انہیں بلوچستان سے حاضر سروس ہندوستانی سیکیورٹی افسر کی گرفتاری سے متعلق آگاہ کیا۔

[مزید پڑھیں: ‘RAW officer’ arrested in Balochistan]  [ڈان اردو]

‘RAW officer’ arrested in Balochistan

Security forces in Balochistan claimed the arrest of a man who is ‘a serving officer in the Indian Navy and deputed to the Indian intelligence agency Research and Analysis Wing (RAW).’ [Dawn Live] [Dawn Urdu] [Dawn] [The News] [Dunya] [Jang] [BBC] [Express] [بلوچستان سے ”را“ کا حاضر سروس افسر گرفتار :مزید پڑھیں

Pakistani foreign office on Friday summoned the Indian High Commissioner over arrest of the Indian Spy. [The News]. It is being reported that the RAW operative was given task to sabotage CPEC. [The News]

بلوچستان سے ”را“ کا حاضر سروس افسر گرفتار

کوئٹہ: کافی عرصے سے پاکستان ملک کے اندر بدامنی کے حوالے سے بھارت پر الزامات لگاتا رہا ہے اور اس کے دستاویزی ثبوت بھی مختلف فورمز پر پیش کیے گئے تاہم بھارت کی طرف سے پاکستان میں مداخلت کے الزام کو مسترد کیا جاتا رہا ہے تاہم ایک بار پھر پاکستان کے سکیورٹی اداروں نے بلوچستان سے بھارتی خفیہ ادارے ”را“ کا حاضر سروس افسر گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار افسر کو بلوچستان کے نامعلوم مقام سے گرفتار کیا گیا ہے اور وہ صوبے میں بدامنی پھیلانے کیلئے اپنا کردار ادا کررہا تھا۔ سکیورٹی فورسز نے ” را “ کے افسر کو پکڑ کر فوری طور پر خصوصی طیارے سے اسلام آباد منتقل کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ را کے افسر سے دوران تفتیش بہت اہم معلومات ملی ہیں جن کو بنیاد بنا کر پاکستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی جائیں گی۔

[ڈیلی پاکستان]