Kashmiris hoist Pakistan flag in Srinagar

Members of the Asiya Andrabi-led Kashmiri group Dukhtaran-i-Millat hoisted Pakistan flags at several places here on Wednesday, when Pakistanis celebrated Pakistan Day. [Dawn] [Jang] [Express]

Advertisements

سرتاج عزیز کی سشما سوراج سے ملاقات

نیپال کے شہرکھٹمنڈو میں سارک کانفرنس کے دوران مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے سشما سوراج کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سارک کانفرنس میں شرکت کا دعوت نامہ بھی دیا جب کہ انہوں نے نیپال، بھوٹان اور مالدیب کو بھی رواں سال پاکستان میں ہونے والی سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت کا دعوت نامہ دیا۔ملاقات کے بعد مشترکہ پریس بریفنگ کے دوران مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ سشما سوراج کے ساتھ خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی جس میں پاک بھارت تعلقات سمیت مختلف امور پر بات چیت کی گئی اور اس نئی پیش رفت سے مثبت نتائج مرتب ہوں گے.۔  [ایکسپریس]