سیکیورٹی اداروں نے گلشن پارک دھماکے کے نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا

سیکورٹی اداروں کو گلشن اقبال پارک دھماکے میں ملوث نیٹ ورک کا سراغ مل گیا ، تحقیقاتی ادارے مظفر گڑھ سے امیر معاویہ اور فیصل آباد سے ذیشان کی گرفتاری کو اہم قرار دے رہے ہیں ۔ ادھر محکمہ داخلہ پنجاب نے تحقیقات میں فوری پیش رفت کے لئے نئی جے آئی ٹی تشکیل دے دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

[مزید پڑھیں:Terror strikes families in Lahore park] [دُنیا لائیو]