بلاول بھٹو کا عمر کوٹ میں خطاب

سندھ کے شہر عمرکوٹ میں جمعرات کو ہندو برادری کے تہوار ہولی کے موقعے پر ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے سوال کیا کہ اگر ہندوستان میں مسلمان صدر بن سکتا ہے پھر یہاں اقلیتوں سے تعلق رکھنے والا شخص اہم عہدے پر فائز کیوں نہیں ہو سکتا؟

[Dunya] [بی بی سی]